🔴 یعقوبی نے اپنی تاریخ میں مختار کی بیوی عمرہ کے بارے میں لکھا کہ
📜 مصعب نے عمرہ سے کہا کہ مختار کے بارے میں تمہاری کیا رائے ہے ؟ عمرہ نے بڑی دلیری سے جواب دیا کہ وہ ایک پرہیزگار آدمی تھا اور ہر روز روزہ رکھتا تھا۔
اس پر مصعب نے اس کی گردن اڑانے کا حکم دیا اور اسلام میں یہ پہلی خاتون تھی کہ جسکی تلوار کے ذریعے سے گردن اڑا دی گئی تھی۔
📚 تاریخ الیعقوبی،ج 2 ص 264
بدر علی
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#تبدیلی_ممنوع
#التماس_دعا
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
#talimaat_e_ahlbait
#invisibleislam
#PlzLikeandFollowthePage
#SharePost