Back to نمازِ تراویح
عمر کا یہ قول بالکل واضح طور پر ثابت کرتا ہے کہ نماز تراویح نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں نہیں تھی
سیوطی، جو کہ مخالفین کے اکابر علما میں سے ہیں، عمر کے اس قول کی وضاحت کرتے ہیں جو اس نے لوگوں کو رمضان میں نفل نماز باجماعت پڑھنے کے لیے جمع کرنے کے بعد کہا: "یہ کتنی اچھی بدعت ہے"۔
صحیح بخاری میں ثابت ہے کہ عمر نے تراویح کے بارے میں کہا:
📜 "نعم البدعة هذه، والتی ینامون عنها افضل..."
📃 یہ کتنی اچھی بدعت ہے، حالانکہ وہ نماز جسے لوگ چھوڑ کر سوتے ہیں، اس سے بہتر ہے۔
👈👈 اور یہ اس بات کی صریح دلیل ہے کہ یہ نماز رسول اللہؐ کے زمانے میں نہیں تھی۔
📜عمر کا یہ قول بالکل واضح طور پر ثابت کرتا ہے کہ نماز تراویح نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں نہیں تھی۔
📚 المصابیح فی صلاة التراویح، ص 23، ط دار عمار
📑 بدر علی
#بدر_علی #التماس_دعا #talimaat_e_ahlbait #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #تعلیمات_اہلبیتؑ
Gallery
Tap any image to view full screen