تراویح سنت عمر
تراویح سنت عمر
تراویح سنت عمر

🔴 تراویح سنت عمر 🔴

 

سعودی عالم حسن بن عبدالحمید بخاری جب بخاری کی اس روایت پر پہنچتا ہے جو کہتی ہے: "یہ ایک اچھی بدعت ہے"، تو وہ عمر کا دفاع کرتے ہوئے کہتا ہے:

 

📜 "عمر کا کلام وحی ہے" 😳

 

اور آگے لکھتا ہے:

 

📜 یہ عمر کی سنت ہے جو آج تک قائم ہے، اور لوگ سنتِ عمر بن خطاب پر عمل کرنے کے لیے ہر وقت اور ہر جگہ تراویح جماعت کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ 

 

📚 "نامہ‌ای به امام تراویح (احکام، تذکرات و لطایف)"

صفحہ: 9، مصنف: حسن بن عبدالحمید بخاری ، مترجم: مجموعه موحدین

 

🛍 صالح فوزان بدعت کو "اچھی بدعت" اور "بری بدعت" میں تقسیم کرنے کے بارے میں کہتا ہے:

 

🔏 جو شخص بدعت کو دو اقسام (اچھی اور بری) میں تقسیم کرتا ہے، اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے۔ تمام بدعتیں بُری ہیں۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

 

👈🏾 "تمام بدعتیں گمراہی ہیں، اور ہر گمراہی آگ میں لے جانے والی ہے" 👉🏾

 

📗📔 کتاب: المنتقی من فتاوی الفوزان

جلد: 16 صفحہ: 1 فتویٰ نمبر: 94

 

 فیصلہ آپ پر چھوڑا!

 

بدر علی

 

#بدر_علی #تعلیمات_اہلبیت #talimaat_e_ahlbait #التماس_دعا #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3