Back to نمازِ تراویح

کیا آپ جانتے ہیں کہ عمریہ فقہ میں اگر اہل سنت میں سے کوئی شخص نماز تراویح نہ پڑھے تو اسے قتل کر دینا چاہیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ عمریہ فقہ میں اگر اہل سنت میں سے کوئی شخص نماز تراویح نہ پڑھے تو اسے قتل کر دینا چاہیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ عمریہ فقہ میں اگر اہل سنت میں سے کوئی شخص نماز تراویح نہ پڑھے تو اسے قتل کر دینا چاہیے اور اس کے جان، مال اور ناموس کو غارت کر دینا چاہیے؟

 

حساب لگائیں کہ کتنی خطرناک بدعت ہے، 

اگر یہ فقہ نافذ ہو جائے تو آدھے سے زیادہ تو خود عمری ہی ڑگڑے جائیں گے 

 

ہم اپنے ساتھ ان معصوم اہل سنت کا کے لئے بھی اس بدعت کے خلاف لڑ رہے ہیں جو یہ بدعت انجام نہیں دیتے

 

یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بعض اہل سنت کی فقہی کتابوں کے مطابق، اگر کسی شہر کے لوگ تراویح پڑھنے سے انکار کر دیں، تو وہاں کا امام اور حاکمِ شرع ان کے خلاف قتال کرے گا تاکہ "سنت عمری" ختم نہ ہو!

 

عبدالحق دہلوی، جو عمریہ کے بزرگوں میں سے ہیں، کہتے ہیں:

 

📜 "بعض فقہی کتابوں میں ذکر کیا گیا ہے کہ اگر کسی بستی کے لوگ تراویح کو ترک کر دیں تو امام ان سے قتال کرے۔"

 

📚 ما ثبت بالسنة فی الایام السنة، صفحہ 217

 

اللّه ہمیں اس سے محفوظ رکھے 

 

بدر علی 

 

#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ #talimaat_e_ahlbait #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1