Back to نمازِ تراویح

کیا آپ جانتے ہیں کہ عمر بن خطاب، عثمان اور عمر کے بیٹے نے کبھی نماز تراویح نہیں پڑھی؟

❓ کیا آپ جانتے ہیں کہ عمر بن خطاب، عثمان اور عمر کے بیٹے نے کبھی نماز تراویح نہیں پڑھی؟

امام ابن حجر عسقلانی فرماتے ہے :

📜 وفيه إشعار بأن عمر كان لا يواظب على الصلاة معهم وكأنه كان يرى أن الصلاة في بيته ولا سيما في آخر الليل أفضل

📃 اور اس میں اطلاع ہے کہ حضرت عمر لوگوں کے ساتھ تراویح میں پابندی نہیں کرتے تھے (مسجد میں) گویا کہ ان کا خیال تھا کہ نماز گھر میں (انفرادی طور پر) اور خاص کر رات کے آخر میں پڑھنا افضل ہے۔

📚 فتح الباری 4/253

مالکی فقہ کی کتابوں میں، مالک بن انس نے المدونة الكبرى میں تصریح کی ہے کہ عمر اور عثمان نے کبھی تراویح کی نماز نہیں پڑھی:

📜 یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ ان سے امیر کے قاری کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا گیا۔ انہوں نے جواب دیا: ہمیں ایسی کوئی روایت نہیں پہنچی کہ عمر اور عثمان رمضان میں لوگوں کے ساتھ مسجد میں امام کے پیچھے کھڑے ہوئے ہوں۔

📚 المدونة الكبرى رواية سحنون (ط. الأوقاف السعودية) – مالک بن انس، جلد 1، صفحہ 224

📜 حضرت عمر نماز تراویح کو باجماعت پڑھنے میں مواظبت نہیں فرماتے تھے 

📚 کتاب اہلسنت : رکعت تراویح

بلکہ ابن عمر تو تراویح باجماعت پڑھنے والے (ایسے شخص جسے قرآن پڑھنا آتا تھا) کو گدھا کہتے تھے ،

بدر علی

#بدر_علی #التماس_دعا #تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #talimaat_e_ahlbait

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6