شیعہ عقیدہ ہے کہ اہل بیت علیہم السلام کی بات، رسول اللہ ﷺ کی بات ہے، اور وہ نبی ﷺ کے خلاف کوئی بات نہیں کہتے۔
📜 حدیثِ صحیح:
📜 در حديث صحيح از حضرت امام جعفر صادق صلوات اللَّه عليه وارد است كه شخصى از آن حضرت سؤالى نمود و حضرت جوابى فرمودند ديگر سؤالى كرد و گفت رأى شما چيست حضرت فرمودند كه نزد ما رأى نمىباشد هر چه مىگوييم سخن رسول خدا است
📃 "امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے ایک شخص نے سوال کیا، امام نے جواب دیا۔ اس نے پھر سوال کیا اور کہا: 'آپ کی رائے کیا ہے؟' امام نے فرمایا: 'ہمارے پاس کوئی ذاتی رائے نہیں ہے، جو کچھ ہم کہتے ہیں، وہ رسول اللہ ﷺ کی حدیث ہے۔'"
📚 لوامع صاحبقرانی، ج 1، ص 92-93
Gallery
Tap any image to view full screen