Back to نمازِ تراویح
رمضان میں نفل نماز کو جماعت سے پڑھنے کا قول، پوری امت کے خلاف ہے، اور یہ باطل ہے
🔴 تراویح، بدعتِ عمریہ 🔴
سرخسی شافعی نے کتاب "المبسوط" میں تراویح پر گفتگو کرتے ہوئے، رکعات کی تعداد کا ذکر کیا اور امام شافعی کا قول نقل کرنے کے بعد ایک دلچسپ بات کہی:
📜 "پس رمضان میں نفل نماز کو جماعت سے پڑھنے کا قول، پوری امت کے خلاف ہے، اور یہ باطل ہے۔"
📚 المبسوط، جلد 2، صفحہ 144 ناشر: دار المعرفہ – بیروت
❓ اب اس حقیقت کے پیش نظر، کیا اب بھی تراویح کو سنتِ رسول ﷺ کہا جا سکتا ہے؟
بدر علی
#بدر_علی #تعلیمات_اہلبیت #talimaat_e_ahlbait #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen