❌ لوگوں کو رسول اللہ ص پر بہتان باندھتے شرم نہیں آتی
✅ رسول ﷺ نے کبھی بھی کبھی بھی نماز تراویح جماعت کے ساتھ نہیں پڑھائی
اسکین آپ کے سامنے ہیں جن یہ point واضح ہے
👈🏼 رسول اللّه ص حجرے میں انفرادی طور پر اپنی نماز تہجد پڑھتے تھے
👈🏼 کیوں کہ حجرہ چھوٹا تھا وہاں رسول ﷺ کی اپنی انفرادی نماز تہجد پڑھتا دیکھ کر لوگ رسول ﷺ کے پیچھے جماعت کی شکل میں کھڑے ہو گئے
👈🏼 خود سے کھڑے ہوئے ، رسول ﷺ کا حکم کبھی بھی نہیں تھا
👈🏼 اس طرح پیچھے کھڑے ہونے کا جب علم ہوا رسول ﷺ کو تو اپنے اس حجرے میں جانا ہی چھوڑ دیا ۔
👈🏼 اگر کبھی رسول ﷺ نے تراویح باجماعت پڑھائی ہوتی تو یہ بعد میں علم ہونے کا کیا مطلب ؟
👈🏼 رسول ﷺ نے اگر باجماعت پڑھائی ہوتی تو یہ کیوں فرماتے " تم نے جو کیا وہ مجھ کو معلوم ہے " جس سے واضح ہوتا رسول ﷺ کے حکم کے بغیر کھڑے ہوجاتے تھے
👈🏼 رسول ﷺ کو ان کی حرکت کا جب علم ہوا تو واضح منع کر دیا اور کہا گھر میں جا کر پڑھو
👈🏼 رسول ﷺ کو یہ حرکت پسند نہیں آئی
👈🏼 انکی وجہ سے رسول ﷺ کو اپنے حجرے میں جانا چھوڑنا پڑا
👈🏼 رسول اللّه ص نماز تراویح نہیں بلکہ حجرے میں تہجد پڑھا کرتے تھے
👈🏼 رسول ﷺ نے کبھی بھی مستحب یا نفلی نماز جماعت کے ساتھ نہیں پڑھائی نہ کسی کو باجماعت پڑھنے کا حکم دیا
آگے صحیح مسلم کا اسکین دیکھیں
👈🏼 تراویح کے جمع ہونے والوں نے رسول ص کے گھر کنکریاں ماریں
👈🏼 اور رسول ان تراویح پڑھنے کیلئے جمع ہونے والوں پر غصہ ہوئے
👈🏼 انہیں واضح کہا اپنے اپنے گھر جا کر پڑھو یعنی انفرادی
یہ کام سب سے پہلے کرنے والے حضرت عمر ہے جس کا اقرار درجنوں اہل سنت محدثین سے الحمدلله پیش کر سکتا ہوں
🖋 بدر علی
Gallery
Tap any image to view full screen