Back to نمازِ تراویح

نماز تراویح سِرے سے کوئی نماز ہی نہیں ہے بلکہ نماز تہجد کا دوسرا نام نماز تراویح ہے

اہل سنت مولانا انور شاہ کاشمیری صاحب ''العرف الشذی'' شرح ترمذی میں تحریر فرماتے ہیں:

📜 لَا مَنَاصَ مِنْ تَسْلِیمِ أَنَّ تَرَاوِیحَہٗ عَلَیْہِ السَّلَامُ کَانَتْ ثَمَانِیَۃَ رَکَعَاتٍ، وَلَمْ یَثْبُتْ فِي رِوَایَۃٍ مِّنَ الرِّوَایَاتِ أَنَّہٗ عَلَیْہِ السَّلَامُ صَلَّی التَّرَاوِیحَ وَالتَّہَجُّدَ عَلٰی حِدَۃٍ فِي رَمَضَانَ الخ ۔

📝 '' اس بات کومانے بغیر کوئی چارہ نہیں کہ نبی اکرمﷺ کی تراویح آٹھ رکعت ہی تھیں اور کسی ایک بھی روایت سے یہ بات ثابت نہیں کہ نبی اکرمﷺ نے رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد علیحدہ علیحدہ پڑھی ہو۔''

📚 العرف الشذی، باب ماجاء في قیام شہر رمضان، جلد 2 ص 208

👈🏼 مطلب دونوں ایک ہی چیز ہے!

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#طالب_دعا 

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2