Back to نمازِ تراویح

ہر بدعت ضلالت ہے چاہے اچھی ہو یا بری

ہر بدعت ضلالت ہے چاہے اچھی ہو یا بری
ہر بدعت ضلالت ہے چاہے اچھی ہو یا بری
ہر بدعت ضلالت ہے چاہے اچھی ہو یا بری

تراویح نعم البدعة (بخاری)

 

ہر بدعت ضلالت ہے چاہے اچھی ہو یا بری

 

عبداللہ بن عمر نے کہا ہر بدعت ضلالت ہے اور ہر ضلالت کا انجام جہنم ہے *بھلے وہ اچھی بدعت ہی کیوں نا ہو*

 

تراویح نعم البدعة (بخاری)

 

۔

 

امام مروازی

 

 عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ہر بدعت گمراہی اور انحراف ہے، خواہ لوگ کہیں کہ یہ بہترین بدعت ہے۔

 

 حاشیہ: صحیح اور تمام راوی ثقہ ہیں۔

 

 سنی ماخذ: السنۃ از امام مروازی، صفحہ 94، حدیث 83

 

 نوٹ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہ دوزخ میں جائے گا۔ صحیح مسلم حدیث نمبر ( 867) اور نسائی ( 1578 )

 

۔

 

📜 عن رَسُولُ اللَّهِ صلی الله علیه و آله أَبَى اللَّهُ لِصَاحِبِ الْبِدْعَةِ بِالتَّوْبَةِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَ كَيْفَ ذَلِكَ قَالَ إِنَّهُ قَدْ أُشْرِبَ قَلْبُهُ حُبَّهَا.

 

📃 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

"اللہ بدعتی کے لیے توبہ کا دروازہ بند کر دیتا ہے۔"

عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! یہ کیسے؟

فرمایا: "کیونکہ اس کے دل میں بدعت کی محبت راسخ ہو چکی ہوتی ہے۔"

 

📚 الکافی (ط - الإسلامية)، ج‏ 1، ص 54

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3