لفظ عباس کے معنی کے بارے میں لسان العرب (ابن منظور) میں آیا ہے کہ:
📜 "عباس وہ شیر ہے جس سے دوسرے تمام شیر بھاگ جاتے ہیں۔"
یہ تعبیر حضرت عباس بن علی (علیہ السلام) کی شجاعت اور دلیری کو ظاہر کرتی ہے، جو میدانِ کربلا میں بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرنے والے قمر بنی ہاشم کے لقب سے مشہور ہیں۔
بدر علی
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen