Back to عباس بن علیؑ علیہ السلام

حضرت عباس (علیہ السلام) کا جنت میں پرواز کرنا

حضرت عباس (علیہ السلام) کا جنت میں پرواز کرنا

حضرت عباس (علیہ السلام) کا جنت میں پرواز کرنا

 

امام سجاد (علیہ السلام) نے فرمایا:

 

"خدا حضرت عباس (علیہ السلام) پر رحمت کرے، بے شک انہوں نے ایثار کیا، بہادری دکھائی، اور اپنی جان کو اپنے بھائی (امام حسین علیہ السلام) پر قربان کر دیا، یہاں تک کہ ان کے ہاتھ کاٹ دیے گئے۔ پس اللہ عزّ و جلّ نے انہیں ان کے بدلے میں دو پر عطا کیے، جن کے ذریعے وہ جنت میں فرشتوں کے ساتھ پرواز کریں گے، جیسے ان کے چچا جعفر طیار (علیہ السلام) کو عطا کیے گئے۔ اور بے شک حضرت عباس (علیہ السلام) کے لیے اللہ کے ہاں ایسا مقام ہے جس پر تمام شہداء قیامت کے دن رشک کریں گے۔"

 

📚 بحار الأنوار، ج 22، ص 274

📚 شرح الأخبار، ج 3، ص 193

📚 الخصال، ج 1، ص 68

📚 ریاض الأبرار، ج 1، ص 193

📚 تفسیر نور الثقلین، ج 4، ص 346

📚 سفینة البحار، ج 6، ص 133

📚 العوالم، ص 349

 

حضرت عباس (علیہ السلام) کے مقام پر امام سجاد (علیہ السلام) کی روایت

 

امام سجاد (علیہ السلام) نے فرمایا:

 

"خدا حضرت عباس بن علی (علیہما السلام) پر رحمت کرے... اور بے شک، حضرت عباس (علیہ السلام) کے لیے اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک ایسا مقام ہے جس پر تمام شہداء قیامت کے دن رشک کریں گے۔"

 

📚 الخصال، جلد 1، صفحہ 68

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1