Back to عباس بن علیؑ علیہ السلام

فضائل مولا عباس ع میں اس سے بڑا جملہ نہیں ہو سکتا

❤ میری جان تجھ پر قربان اے عباسؑ ❤

👈🏼 فضائل مولا عباس ع میں اس سے بڑا جملہ نہیں ہو سکتا

امام حسین ع نے نو محرم کو جب لشکر اعداء کو آتا دیکھا تو جناب عباس سے فرمایا:

📜 إرکـَب بـِـنفسی أنت تَلقاهُم وَ اسئَلهُم عمّا جائهُم۔۔۔۔۔

📃 میری جان تجھ پر قربان اے عباس! گھوڑے پر سوار ہو اور دشمن کے پاس جا کر پوچھ کہ یہ کیوں آئے ہیں...!

کتب اہل سنت 👇🏼

📚 تاريخ الأمم و الملوك (الطبري، ابن جرير) ، جلد : 5 ، صفحه : 416 

📚 المنتظم في تاريخ الأمم و الملوك (ابن الجوزي) ، جلد : 5 ، صفحه : 337 

📚 وقعة الطّف (أبو مخنف الازديي) ، جلد : 1 ، صفحه : 193 

کتب شیعہ 👇🏼

📚 الإرشاد فی معرفة حجج الله علی العباد، شیخ مفید، جلد 2، صفحہ 90

📚 از مدينه تا مدينه( مقتل) (ذهنی تهرانی، سید محمد جواد) ، جلد : 1 ، صفحه : 385 

📚 تعريب منتهى الآمال في تواريخ النبي و الآل (الميلاني، السيد هاشم) ، جلد : 1 ، صفحه : 624

📚 نفس المهموم في مصيبة سيدنا الحسين المظلوم و يليه نفثة المصدور فيما يتجدد به حزن العاشور (القمي، الشيخ عباس) ، جلد : 1 ، صفحه : 203

📚 إحقاق الحق و إزهاق الباطل (التستري، القاضي نور الله) ، جلد : 33 ، صفحه : 657

📚 معالم المدرستين (العسكري، السيد مرتضى) ، جلد : 3 ، صفحه : 109

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6