مقامِ حضرت مولانا سیدنا ابا الفضل العباس سلام ﷲ علیہ نظرِ امامت میں
مقامِ حضرت مولانا سیدنا ابا الفضل العباس سلام ﷲ علیہ نظرِ امامت میں :
شیخ صدوق نے اپنی کتاب خصال میں امام علی ابن الحسین زین العابدین (علیہ السلام) کے قول کو نقل کیا ہے کہ:
📜 قَالَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ علیهما السلام رَحِمَ اللَّهُ الْعَبَّاسَ يَعْنِي ابْنَ عَلِي... وَ إِنَّ لِلْعَبَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى لَمَنْزِلَةً يَغْبِطُهُ بِهَا جَمِيعُ الشُّهَدَاءِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
📝 امام علی ابن الحسین (علیہ السلام ) نے فرمایا کہ: خداوند کی رحمت ہو عباس ابن علی سلام ﷲ پر اور ان کے لیے خداوند کے نزدیک قیامت کے دن ایسا مقام و مرتبہ ہے کہ جسے دیکھ کر تمام شہداء رشک کریں گے۔
📚 الخصال، ج 1 ص 68
۔
ابو القاسم مولا امامِ مہدی عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف نے ابنِ حسن علیہ السّلام فرمایا:
📜 حضرتِ ابوالفضل العباس ابنِ امیرالمومنین علیہ السّلام پر سلام جس نے اپنی جان کو اپنے بھائی کی ہمدردی میں قُربان کیا تھا۔جس نے اپنے مستقبل کا ثُواب اپنے ماضی سے حاصل کیا۔ جو فداکار تھا اور محافظِ اِمامت تھا۔
📚 بحارالانوار، جِلد72، صفحہ140