Back to شیعہ خیر البریہ

شیعیوں کے ساتھ ابن تیمیہ کا معاملہ | کفر اور اسلام

• بہت سے بدعتی مسلمان، جیسے را/فضہ (شیعہ) وغیرہ، کفار کے علاقوں میں گئے۔ پھر ان کے ہاتھوں بہت سے لوگوں نے اسلام قبول کیا اور اس سے فائدہ اٹھایا، اور وہ بدعتی مسلمان بن گئے۔ یہ اس بات سے بہتر ہے کہ وہ کا/فر ہی رہتے۔

📖 مجموع الفتاویٰ، جلد 13، صفحہ 96

ابن تیمیہ یہاں را/فضہ کو «مبتدعۃ المسلمین» (مسلمان بدعتیوں) کے عنوان کے تحت ذکر کرتے ہیں۔ 👈 اس کا مطلب یہ ہے کہ فقہی اعتبار سے وہ انہیں اسلام کے دائرے میں شمار کرتے ہیں، تاہم ان کے عقائد کو بدعت اور انحراف سمجھتے ہیں۔

Invisible Islam

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3