Back to ابنِ تیمیہ
عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ (صحابی جلیل القدر) کی تکفیر توسط ابن تیمیہ ضالِم
عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ (صحابی جلیل القدر) کی تکفیر توسط ابن تیمیہ ضالِم ‼️
حاجی خلیفہ اپنی قیمتی کتاب (کشف الظنون) میں، جس میں کتابوں کے نام اور ان کی تعارف درج ہیں، ابن تیمیہ کی کتاب (الصراط المستقيم والرد على کشف الظنون أهل الجحيم) کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
🔴 الصراط المستقيم والرد على أهل الجحيم از ابن تیمیہ (احمد حنبلی) میں ایسے مطالب ہیں جو بیان کے لائق نہیں: 👈 جیسا کہ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کو کافر قرار دینا‼️ یہ بات الحصنی نے بھی اپنی کتاب میں جو ابن تیمیہ کی مخالفت میں لکھی، نقل کی ہے۔
📕 حوالہ: كشف الظنون عن أسامي الكتب والفنون، حاجي خليفة، ج 2، ص 1078