Back to عقیدہ توحید

خدا نے شیطان (اور ابلیس) کو کیوں پیدا کیا؟!

خدا نے شیطان (اور ابلیس) کو کیوں پیدا کیا؟!
خدا نے شیطان (اور ابلیس) کو کیوں پیدا کیا؟!

⁉️خدا نے شیطان (اور ابلیس) کو کیوں پیدا کیا؟!

 

• ملحدین اور اسلام مخالف لوگ یہ شبہ پیش کرتے ہیں کہ اگر خدا اپنے بندوں کی بھلائی اور اصلاح چاہتا ہے، تو اس نے شیاطین کو کیوں پیدا کیا؟! (وہ اس پرانے اور بچگانہ شبہے کے ذریعے مثلاً یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اسلام میں تضاد پایا جاتا ہے)۔

 

✅ لیکن جواب یہ ہے:

 

خدا نے شیطان کو بطور شیطان پیدا نہیں کیا، کیونکہ وہ سالوں تک فرشتوں کا ہم‌نشین رہا اور پاک فطرت پر قائم تھا، لیکن بعد میں اس نے اپنی آزادی کا غلط استعمال کیا اور سرکشی و بغاوت کی بنیاد رکھی۔

[لیکن اگر ہم اسلام مخالفین کا شبہ درست مان بھی لیں] تو انسان جب تک کسی طاقتور دشمن کا سامنا نہ کرے، کبھی بھی اپنی صلاحیتیں اور نبوغ کو مجتمع نہیں کرتا اور بروئے کار نہیں لاتا۔ یہی دشمن کی موجودگی انسان کے اندر حرکت و کوشش کو بڑھاتی ہے، اور نتیجے میں اس کی ترقی و کمال کا سبب بنتی ہے۔۔

 

📚ناصر مکارم شیرازی (۱۳۰۶ ھجری شمسی) و دیگر محققین، تفسیر نمونه، جلد ۱، صفحہ ۱۳۸، تفسیر سورہ بقرہ، آیت ۳۹

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2