Back to عقیدہ توحید

وہا بیّت کا خدا “احمد بن حنبل” کے قبر کی زیارت کرتا ہے

وہا بیّت کا خدا “احمد بن حنبل” کے قبر کی زیارت کرتا ہے
وہا بیّت کا خدا “احمد بن حنبل” کے قبر کی زیارت کرتا ہے

وہا بیّت کا خدا “احمد بن حنبل” کے قبر کی زیارت کرتا ہے 😳

 

🔴 ابن جوزی نقل کرتے ہیں:

 

ابوبکر بن مکارم، جو ایک صالح انسان تھا، نے مجھے بتایا کہ کسی سال میں بہت زیادہ بارش ہوئی۔ میں رمضان کے مہینے کی ایک رات سونے کے بعد خواب میں دیکھا کہ اپنی معمول کی عادت کے مطابق احمد بن حنبل کے قبر کے پاس گیا تاکہ ان کی زیارت کروں۔

میں نے دیکھا کہ قبر زمین کے برابر ہے، میں نے سوچا کہ شاید بارش کی وجہ سے قبر کی کچھ اُونچائی مٹ گئی ہے۔ جیسے ہی میں یہ سوچ رہا تھا، اچانک قبر سے ایک آواز آئی اور احمد بن حنبل نے کہا:

 

> "نہیں، یہ جو تم دیکھ رہے ہو کہ میری قبر زمین کے برابر ہو گئی ہے اور کوئی اُبھار نہیں ہے، یہ خدا کی عظمت کی وجہ سے ہے؛ 👈🏼 کیونکہ خدا میری قبر کی زیارت کے لیے آیا تھا! 👉"

 

📚 ماخذ: مناقب الإمام احمد بن حنبل، ابن جوزی، ص607

 

⁉️ حقیقت جویان سے دو سوالات: ⁉️

 

☝️ آپ جنہوں نے قبروں کی زیارت پر حرمت کا فتوی دیا اور اسے شرک قرار دیا، تو پھر خداوند (آپ کے عقیدے کے مطابق) احمد بن حنبل کے قبر کی زیارت کیوں کرتا ہے؟؟

 

✌️ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ [العیاذبالله] خدا بھی مشرک ہے؟؟ 🤔🤔

 

#بدر_علی 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2