Back to حضرت عمر

کیا 17 ماہ رمضان جنگ بدر کے موقع پر حضرت عمر نے اپنے ماموں جان کو ق/تل کیا؟

✅ جواب خود اہل حدیث عالم کی زبانی
عرب دنیا کے بہت بڑے مناظر عبد الرحمن دمشقی نے دیا ہے ملاحظہ فرمائیں
.
📜 قالوا: : هل عندکم دلیل من أی مصدر من کتبکم أن عمر بن الخطاب قتل ولو کافرا واحدا ؟
📃 شیعہ کہتے ہیں: کیا آپ کے پاس کوئ دلیل ہے کسی کتاب سے کہ حضرت عمر نے کسی جنگ میں کسی مش/رک کو قت/ل کیا ہو؟
📜 جواب: قلنا: لنقل أننا عجزنا عن ذلک…
ایک توجیہ کے بعد دمشقی صاحب فرماتے ہیں!
📃 ہم اس چیز سے عاجز ہیں کہ کوئ دلیل پیش کریں کہ حضرت عمر نے کسی جنگ میں کوئی مشرک جہ/نم واصل کیا ہو۔۔
📚 استدلال الشیعة بالسنة النبویة فی میزان النقد العلمی،ص1029 ط دار الصفوة
 
مزید یہ کہ عاص بن ہشام کا عمر کا موموں ہونا ثابت نہیں

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3