صحیح مسلم میں تناقض (تضاد) پایا جاتا ہے کہ اس نے تجسیم سے متعلق احادیث رسول اللہ (صلى الله عليه وآله) کی طرف منسوب کی ہیں۔
ایک حدیث میں کہتا ہے کہ
📜 اللہ کے دونوں ہاتھ داہنے ہیں،
اور
دوسری حدیث میں کہتا ہے کہ
📜 وہ آسمانوں کو اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑے گا اور زمین کو اپنے بائیں ہاتھ سے لپیٹے گا۔
Gallery
Tap any image to view full screen