🔴 امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کے حرم کو اہلسنة کا آگ لگانا 🔥
صفر 443 ہجری میں روافض اور اہل سنت کے درمیان جنگ ہوئی،
جس میں دونوں طرف سے بہت سے افراد ہلاک ہوئے۔
اہل سنت نے امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کا حرم لوٹا اور اسے آگ لگا دی،
مزارات موسیٰ بن جعفر اور محمد الجواد علیہم السلام،
بنی بوبہ کے بادشاہوں اور وزیروں کے قبور،
جعفر بن منصور، محمد امین اور والدہ زبیدہ کے قبور،
اور بہت سے دیگر قبور بھی آگ میں جلائے گئے۔
📚 البداية والنهاية، جلد 15، صفحہ 719
http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?idfrom=1783&idto=1784&bk_no=59&ID=2175
⁉️❓ کیا واقعی پھر بھی یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ عمریہ جماعت ائمہ کی محبت رکھتی ہے؟
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen