وہ آقا جس کی سخاوت ضرب المثل تھی‼️
اہلِ سنت کے بڑے عالم خطیب بغدادی کا
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی سخاوت اور بزرگواری کا اعتراف:
خطیب بغدادی، جو اہل سنت عمری مکتب کے عظیم مورخ ہیں، لکھتے ہیں:
“وہ (یعنی امام موسیٰ کاظمؑ) نہایت سخاوتمند اور کریم تھے۔
جب انہیں خبر ملتی کہ کوئی شخص ان کو اذیت پہنچا رہا ہے
تو وہ اس کے لیے ایک تھیلی بھیجتے
جس میں ایک ہزار دینار ہوتے۔
اور وہ دیناروں کی تھیلیاں
تین سو دینار، چار سو دینار اور دو سو دینار کی باندھتے تھے
اور انہیں مدینہ کے فقراء میں تقسیم کرتے تھے۔
اور موسیٰ بن جعفرؑ کی تھیلیاں ضرب المثل تھیں؛
اور جب کسی انسان کو آپ کی طرف سے ایک تھیلی مل جاتی
تو وہ بے نیاز ہو جاتا تھا۔”
📚 تاریخ مدینة السلام
مصنف: خطیب بغدادی
جلد ۱۵، صفحات ۱۴–۱۵
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen