امام ❤️ دلوں کے امام ❤️ کون ہیں؟ 👇👇👇👇
ہارون الرشید نے امام موسیٰ کاظمؑ سے کہا
جب اس نے انہیں خانۂ کعبہ کے پاس بیٹھے ہوئے دیکھا:
❝تو وہی ہے کہ لوگ تجھ سے چھپ کر بیعت کرتے ہیں؟❞
حضرت نے فرمایا:
👈🏿 میں دلوں کا امام ہوں
👉 اور تو جسموں کا امام ہے
📚 الصواعق المحرقة علی أهل الرفض والضلال والزندقة
مصنف: الہیثمی، ابو العباس احمد بن محمد بن علی ابن حجر
جلد ۲، صفحات 590-593
تحقیق: عبدالرحمن التركي، کامل الخراط
ناشر: مؤسسه الرسالة، لبنان
چاپ اول، 1417ھ / 1997م
📌 اس روایت سے حاصل ہونے والا مطلب یہ ہے:
امام موسیٰ کاظمؑ خود اپنے آپ کو امام سمجھتے تھے
اور لوگ ان سے بیعت بھی کرتے تھے۔
اور یہ واضح کرتا ہے کہ ان کی امامت عام امارت نہیں تھی،
کیونکہ جو امام نہ پہچانے،
👈 اس کی موت جاہلیت کی موت ہے۔
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen