Back to امام موسیٰ کاظم ع

آلِ عُمر امام موسی کاظمؑ کو ستاتے تھے اور علیؑ کو گالیاں دیتے تھے

آلِ عُمر امام موسی کاظمؑ کو ستاتے تھے اور علیؑ کو گالیاں دیتے تھے

*آلِ عُمر امام موسی کاظمؑ کو ستاتے تھے اور علیؑ کو گالیاں دیتے تھے*

 

امامِ اہلِ سنت شمس الدین الذھبی امام موسی کاظم کے ترجمے میں روایت نقل کرتے ہیں:

 

حدثنا إسماعيل بن يعقوب ، حدثنا محمد بن عبد الله البكري ، قال : قدمت المدينة أطلب بها دينا فقلت : لو أتيت موسى بن جعفر فشكوت إليه ، فأتيته بنقمى في ضيعته ، فخرج إلي ، وأكلت معه ، فذكرت له قصتي فأعطاني ثلاثمائة دينار . ثم قال يحيى : وذكر لي غير واحد أن *رجلا من آل عمر كان بالمدينة يؤذيه ويشتم عليا*

 

ہم سے محمد بن عبد اللہ البکری نے روایت کی، وہ کہتے ہیں:

 

میں مدینہ آیا تاکہ وہاں اپنا ایک قرض وصول کر سکوں۔ میں نے دل میں کہا: کیوں نہ موسیٰ بن جعفرؑ کے پاس جاؤں اور ان سے اپنی حالت بیان کروں۔

 

 چنانچہ میں ان کے پاس نَقْمىٰ میں، ان کی جاگیر پر حاضر ہوا۔ وہ خود باہر تشریف لائے، میں نے ان کے ساتھ کھانا کھایا۔ پھر میں نے ان کے سامنے اپنی داستان بیان کی، تو انہوں نے مجھے تین سو دینار عطا کیے۔

پھر یحییٰ کہتے ہیں:

 

اور مجھے ایک سے زیادہ لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ:

 *آلِ عُمر (بن خطاب) میں سے ایک شخص مدینہ میں رہتا تھا جو انہیں(امام کاظمؑ کو) اذیت دیتا تھا اور حضرت علیؑ کو گالیاں دیا کرتا تھا۔*

 

حوالہ: [سیر اعلام النبلاء ، تحت ترجمہ امام کاظم]

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1