سیرتِ مولا موسیٰ کاظم ع
سیرتِ مولا موسیٰ کاظم ع

سیرت امام موسیٰ کاظم ع 

 

📜 قَالَ جدي يحيى بن الحسن: وذكر لي غير واحد من أصحابنا أن رجلا من ولد عمر بن الخطاب كان بالمدينة يؤذيه ويشتم عليا [1] ، قَالَ: وكان قد قَالَ له بعض حاشيته دعنا نقتله، فنهاهم عن ذلك أشد النهي، وزجرهم أشد الزجر، وسأل عن العمري فذكر له أنه يزدرع بناحية من نواحي المدينة، فركب إليه في مزرعته فوجده فيها، فدخل المزرعة بحماره فصاح به العمري لا تطأ زرعنا، فوطئه بالحمار حتى وصل إليه فنزل فجلس عنده وضاحكه، وَقَالَ له كم غرمت في زرعك هذا؟ قَالَ له مائة دينار، قَالَ: فكم ترجو أن يصيب؟ قَالَ: أنا لا أعلم الغيب. قَالَ: إنما قلت لك كم ترجو أن يجيئك فيه؟ قَالَ: أرجو أن يجيئني مائتا دينار، قَالَ: فأعطاه ثلاثمائة دينار وَقَالَ: هذا زرعك على حاله. قَالَ: فقام العمري فقبل رأسه وانصرف. قَالَ: فراح إلى المسجد فوجد العمري جالسا، فلما نظر إليه قَالَ: الله أعلم حيث يجعل رسالته

 

📃 مروی ہے کہ عمر بن خطاب کی اولاد میں سے کسی نے امام موسیٰ کاظم (ع) کے سامنے امیرالمؤمنین حضرت علی (ع) کی توہین کی تو آپ کے ساتھیوں نے اس پر حملہ کرنا چاہا 

 

لیکن امام نے انہیں اس سے روک دیا پھر اس کے کھیت میں اس کے پاس گئے۔ 

 

اس شخص نے آپ کو دیکھتے ہی شور مچانا شروع کر دیا کہ کہیں آپ اس کی فصل کو خراب نہ کر دیں۔ 

 

امام اس کے قریب ہوئے اور خوش خلقی سے پوچھا کہ 

 

اس کھیت میں تم نے کس قدر خرچ کیا ہے؟ 

 

شخص نے جواب دیا: 100 دینار۔ 

 

پھر پوچھا: اس سے کتنی مقدار فصل حاصل ہوگی؟ 

 

شخص نے جواب دیا: غیب نہیں جانتا ہوں۔ 

 

امام موسیٰ کاظم (ع) نے سوال کیا: کس قدر اندازے کی امید ہے؟ 

 

شخص نے جواب دیا: 200 دینار! 

 

امام نے اسے 300 دینار دیتے ہوئے کہا: 

 

300 دینار تمہارے لئے ہے اور ابھی فصل تمہارے لئے باقی ہے۔ پھر مسجد گئے۔ اس شخص نے اپنے آپ کو امام سے پہلے مسجد پہنچایا اور امام کو آتے ہوئے دیکھ کر اٹھ کھڑا ہوا اور اس آیت کی بلند آواز میں تلاوت کی:

 

📜 اللَّه أَعْلَمُ حَيْثُ يَجْعَلُ رِ‌سَالَتَهُ 

📃 خدا بہتر جانتا ہے کہ اپنی رسالت کو کہاں قرار دے۔ 📗 سوره انعام ۱۲۴

 

📚 بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱۳، ص۳۰

 

 #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #تعلیمات_اہلبیت #تعلیمات_اہلبیتؑ #شہادت #تاریخ #tareekh #امام #ImamMusaKazim #25Rajab #talimaat_e_ahlbait #musakazim #imammusakazimع #ImamMusaKazim #imammusa Sadia Rubab #kazim #موسی_کاظم #امام_موسی_کاظم #کاظم #کاظمین #التماس_دعا #بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2