امام کاظم (ع) کی شہادت کے بعد ہارون رشید (لعنہ اللہ) کے حکم سے آپ کے جسم نازنین کو توہین کرنے کی غرض سے پرانے کپڑوں میں سیڑھی پر رکھوا دیا جسے چار مزدوروں نے اپنے کاندھوں پر اٹھایا اور ایک آدمی آگے آگے آواز لگاتا جارہا تھا کہ
یہ رافضیوں (شیعوں) کے امام کا جنازہ ہے۔ 😭
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n30428/%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%88%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B8%D9%85-%D8%B9-
#اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #تعلیمات_اہلبیت #تعلیمات_اہلبیتؑ #شہادت #تاریخ #tareekh #امام #ImamMusaKazim #25Rajab #talimaat_e_ahlbait #musakazim #imammusakazimع Sadia Rubab #ImamMusaKazim #imammusa #kazim #موسی_کاظم #امام_موسی_کاظم #کاظم #کاظمین #التماس_دعا #بدر_علی