مورخین لكھتے ھیں كہ ایران سے چند مومنین بغداد آئے ان كی دلی خواھش تھے كہ امام علیہ السلام كی زندان میں ملاقات كریں گے ۔
انھوں نے دروغہ جیل سے ملاقات كی اجازت چاھی تو اس نے انكار كر دیا۔
مومنین نے عھد كر لیا كہ وہ ھر ھال میں اپنے غریب و مظلوم آقا سے مل كر جائیں گے۔
حكام نے ان كے پاس چند سپاھی بھیجے كھا كہ آپ كی درخواست منظور كر لی گئی۔ آپ فلاں جگہ پر انتظار كریں۔ آپ كو اپنے امام (ع) سے ملایا جائے گا۔
یہ بیچارے اس انتظار میں كھڑے رھے اور دل ھی دل میں كھنے لگے جب ھم واپس اپنے وطن لوٹیں گے تو وھاں لوگوں كو امام علیہ السلام كی زیارت كے بارے میں بتائیں گے پھر ھم اپنے آقا سے شرعی مسائل بھی دریافت كریں گے۔
ابھی یہ اس طرح كی باتیں آپس میں كرھی رھے تھے كہ دیكھا چار مزدوروں نے ایك جنازہ اٹھایا ھوا ھے ھمیں جیل كا ایك ملازم كھنے لگا۔ "امام شما ھمین است" كہ آپ نے جس امام سے ملنا ھے وہ یھی ھے ۔ یہ جنازہ تمھارے بےكس امام ھی كا ھے۔ یہ ایرانی مومنین اپنا منہ پیٹتے رہ گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ غریب بغداد كا جنازہ آگے سے گزر گیا۔ 😭
📚 سیرت آل محمد (ص) / شھید آیۃ اللہ مرتضیٰ مطھری - مترجم: عابد عسكری؛ لاهور: ادارہ منھاج الصالحین
#اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #تعلیمات_اہلبیت #تعلیمات_اہلبیتؑ #شہادت #تاریخ #tareekh #امام #ImamMusaKazim #25Rajab #talimaat_e_ahlbait #musakazim #imammusakazimع Sadia Rubab #ImamMusaKazim #imammusa #kazim #موسی_کاظم #امام_موسی_کاظم #کاظم #کاظمین #التماس_دعا #بدر_علی