Back to جنگوں سے فرار

ابوبکر اور عمر کا جنگ خیبر میں واپس بھاگ آنا

ابوبکر اور عمر دونوں سے خیبر فتح نہیں ہوا اور وہ واپس بھاگ آئے (سوری واپس تشریف لے آئے بھائیوں کے بقول)

اسکے بعد رسول ص نے کہا کل میں علم اسے دونگا جو مرد ہوگا اللہ اور رسول کا چاہنے والا ہوگا, اسکے ہاتھ میں فتح ہوگی اور بھگ وڑا نہیں ہوگا

📚 کتاب ازالۂ الخفاء ج ۴ ص ٣۵٨ محدث دہلوی

رسول اللّه نے ابوبکر کو علم دے کر بھیجا انہوں نے قتال کیا اور واپس بھاگ آئے اسکے بعد حضرت عمر کو علم دے کر لشکر کے ساتھ بھیجا وہ بھی بھاگ آئے اور لشکر انہیں اور وہ لشکر کو بزدل کہتے رہے 

📚 سیرة النبویہ

نوٹ : واضح رہے کہ جنگ میں دو ہی آپشن ہوتے ہیں مجاہد یا مار کر آتا ہے یا شہید ہوکر اس کے علاوہ صرف فراری/ بھگو ڑا ہوتا ہے

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4