خلیفہ ثانی بزدل
خلیفہ ثانی بزدل
خلیفہ ثانی بزدل
خلیفہ ثانی بزدل

 

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم نے خیبر کی طرف روانگی کی جب وھاں پہنچ گئے تو آپ نے حضرت عمر کو ان کے شہر یا ان کے محل کی طرف بھیجا اور ان کے ھمراہ صحابہ کو بھی بھیجا انہوں نے جنگ کی لیکن حضرت عمر اور ان کے ساتھیوں کو کامیابی نہ ھوسکی یہ لوگ ایک دوسرے کو بزدل قرار دیتے ھوئے لوٹ کر واپس آ گئے

 

حضرت جابر فرماتے ھیں کہ خیبر کے دن حضرت عمر کو علم عطا کیا گیا آپ اپنے ساتھیوں کے ھمراہ گئے لیکن آپ لوٹ کر آئے اور آپ اپنے ساتھیوں کواور ان کے ساتھی آپ کو بزدل کہہ رھے تھے

 

یہ حدیثیں امام مسلم کے معیار کے مطابق صحیح ھیں لیکن شیخین نے ان کو نقل نہیں کیا 

 

المستدرک حاکم جلد 4 ص 105 حدیث نمبر 4340 اور 4341

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4