Back to امام محمد تقی الجواد علیہ السلام

امام جواد علیہ السلام کی نظر میں شبہات کا جواب دینے کی عظمت و فضیلت

امام جواد علیہ السلام کی نظر میں شبہات کا جواب دینے کی عظمت و فضیلت

امام جواد علیہ السلام کی نظر میں شبہات کا جواب دینے کی عظمت و فضیلت

 

📜 من تَکفّلَ بِأیتامِ آلِ محمّدٍ المنقطِعینَ عن إمامِهِم، المتحیّرینَ فی جَهلِهِم، الأسارى فی أیدی شَیاطینِهم، و فی أیدی النّواصبِ من أعدائِنا، فاستَـنقَذَهم منهُم، و أخرجَهم من حَیرتِهم، و قَهَرَ الشّیاطینَ بِرَدِّ وَساوِسِهم، و قَهَرَ النّواصبَ بِحُجَجِ ربِّهم و دلائلِ أئمّتِهم، لِیَحفَظوا عهدَ اللّه‏ِ على العِبادِ، بأفضلِ الموانعِ، بأکثرِ من فضلِ السّماءِ على الأرضِ و العَرشِ و الکُرسِیِّ و الحُجُبِ على السّماءِ، و فضلُهم على العِبادِ کفضلِ القمرِ لیلةَ البَدرِ على أخفَى کَوکَبٍ فی السّماءِ.

 

📃 جو شخص آلِ محمدؐ کے یتیموں (یعنی وہ لوگ جو اپنے امام سے کٹ چکے ہوں، جہالت کے اندھیروں میں حیران ہوں، اور شیطانوں و ہمارے دشمنوں ناص___بیوں کے ہاتھوں اسیر ہوں) کی سرپرستی کرے،

انہیں ان دشمنوں کے ہاتھ سے نجات دے،

ان کی حیرت و گمراہی سے نکالے،

شیطانوں کی وسوسہ اندازی کو دفع کرے،

اور نا//صبی دشمنوں پر حجتِ خدا اور ائمہ کے دلائل سے غالب آ جائے،

تاکہ وہ اللہ کا عہد بندوں کے لیے محفوظ رکھیں—

تو اس کا مقام اور ثواب عبادت گزاروں سے بدرجہا افضل ہوگا،

بلکہ اس کا درجہ ایسا بلند ہوگا جیسے آسمان کا زمین پر، عرش و کرسی و آسمانی پردوں کا آسمان پر،

اور اس کے فضائل ایسے ہوں گے جیسے چودھویں کے چاند کا کم روشنی والے ستارے پر۔

 

📚 الاحتجاج، جلد 1، صفحہ 18 — شیخ طبرسی

 

خلاصہ:

امام جواد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ شبهات کا جواب دینا، لوگوں کو گمراہی سے نکالنا، اور حق کی دلیل سے باطل کو شکست دینا، خدا کے نزدیک اتنا عظیم عمل ہے کہ وہ عبادت گزاروں پر بھی فضیلت رکھتا ہے۔

 

یہی وہ راہ ہے جو علمائے ربانی، مجاہدینِ فکری، اور شیعہ مبلغین نے اختیار کی ہے۔

 

الحمدلله 

 

#بدر_علی 

#التماس_دعا 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1