امام جواد اور امام موسی کاظم علیہما السلام کے حرم کو آگ لگانا — اہل سنت کے انتہا پسندوں کا ظلم
🔴 امام جواد اور امام موسی کاظم علیہما السلام کے حرم کو آگ لگانا — اہل سنت کے انتہا پسندوں کا ظلم 🔴
📜 [ثم دخلت سنة ثلاث وأربعين وأربعمائة ] فِي صَفَرٍ مِنْهَا وَقَعَ الْحَرْبُ بَيْنَ الرَّوَافِضِ وَالسُّنَّةِ، فَقُتِلَ مِنَ الْفَرِيقَيْنِ خَلْقٌ كَثِيرٌ ..… فَنَهَبُوا مَشْهَدَ مُوسَى بْنِ جَعْفَرٍ وَأَحْرَقُوهُ، وَأَحْرَقُوا ضَرِيحَ مُوسَى وَمُحَمَّدٍ الْجَوَادِ، وَقُبُورَ مُلُوكِ بَنِي بُوَيْهِ مَنْ هُنَاكَ مِنَ الْوُزَرَاءِ، وَأُحْرِقَ قَبْرُ جَعْفَرِ بْنِ الْمَنْصُورِ، وَمُحَمَّدٍ الْأَمِينِ، وَأُمِّهِ زُبَيْدَةَ، وَقُبُورٌ كَثِيرَةٌ جِدًّا.
📃 سنہ 443 ہجری کے صفر کے مہینے میں رو//افض (شیعہ) اور اہل سنت کے درمیان جنگ چھڑ گئی، جس میں دونوں طرف سے بہت سے لوگ مارے گئے...
پھر اہل سنت نے امام موسی بن جعفر اور امام محمد الجواد علیہما السلام کے حرم کو لوٹ لیا اور آگ لگا دی۔
امام موسی اور امام محمد الجواد علیہما السلام کے ضریحوں کو جلا دیا۔
اسی طرح بنی بویہ کے بادشاہوں اور ان کے وزیروں کی قبریں،
جعفر بن منصور، محمد الامین، اور اس کی ماں زبیدہ کی قبریں بھی جلا دی گئیں،
اور بہت سی دیگر قبریں بھی نذرِ آتش کر دی گئیں۔
📚 البدایة والنهایة، جلد 15، صفحہ 719
http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?idfrom=1783&idto=1784&bk_no=59&ID=2175
📑 بدر علی
#بدر_علی
#التماس_دعا
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen