🔴 محمد بن عبداللہ ص

 

منصب: اللہ کے آخری رسول

اسم مبارک: محمد بن عبداللہ

کنیت: ابوالقاسم

القاب: امین، رسول اللہ، مصطفی، حبیب اللہ، صفی اللہ، نعمۃ اللہ، خیرة خلق اللہ، سید المرسلین، خاتم النبیین، رحمۃ للعالمین، نبی امّی

ولادت: 17 ربیع الاول، سال عام الفیل/570عیسوی۔

مولد: مکہ

رحلت: 28 صفر، 11ھ/632عیسوی۔

مدفن: مدینہ

سکونت: مکہ، مدینہ

والد ماجد: عبداللہ

والدہ ماجدہ: آمنہ

ازواج: خدیجہ، سوده، عایشہ، حفصہ، زینب بنت خزیمہ، ام حبیبہ، ام سلمہ، زینب بنت جحش، جویریہ، صفیہ، میمونہ۔

اولاد: فاطمہؑ، قاسم، عبداللہ، ابراہیم (زینب، رقیہ، ام کلثوم)

عمر مبارک: 63 سال

 

⭕ پیغمبر خدا(ص) کی مکی زندگی

 

▪️مکی زندگی کے اہم واقعات

 

569 والد کی وفات

571/570 محمد کی ولادت

576 والدہ کی وفات

578 عبدالمطلب (جدامجد اور سرپرست) کی وفات

583 شام کا تجارتی سفر

595 خدیجہ کے ساتھ شادی

605 فاطمہ زہرا کی ولادت (بروایت اہل سنت)

610 بعثت اور آغاز نبوت

613 دعوت ذو العشیرہ اور اعلانیہ/ عمومی دعوت کا آغا‌ز

614 مکیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی آزار و اذیت کا آغاز

615 فاطمہ زہرا کی ولادت (بروایت شیعہ)

615 مسلمانوں کی ایک جماعت کی ہجرت حبشہ

616 شعب ابی طالب میں بنو ہاشم کے محاصرے کا آغاز

619 شعب ابی طالب میں بنو ہاشم کے محاصرے کا خاتمہ

619 سال غم: وفات ابوطالب اور خدیجہ کی وفات

620 اسراء اور معراج

621 پہلی بیعت عقبہ (بیعۃ النساء)

622 دوسری بیعت عقبہ (بیعۃ الحرب)

622 مسلمانان کی ہجرت بسوئے یثرب

 

⭕ پیغمبر اکرمؐ کی مدنی زندگی 

 

ہجرت نبوی: 622ء بمطابق 1ھ

معراج: 622ء بمطابق 1ھ

غزوہ بدر: 624ء بمطابق 17 رمضان 2ھ

امام علی اور حضرت فاطمہ کی شادی: 624ء بمطابق یکم ذی الحجہ 2ھ

بنی‌قینقاع کی شکست: 624ء بمطابق 15 شوال 2ھ

غزوہ احد: 625ء بمطابق شوال 3ھ

بنو نضیر کی شکست: 625ء بمطابق 4ھ

غزوہ احزاب: 627ء بمطابق 5ھ

بنو قریظہ کی شکست: 627ء بمطابق 5ھ

غزوہ بنی مصطلق: 627ء بمطابق 5ھ یا 6ھ

صلح حدیبیہ: 628ء بمطابق 6ھ

غزوہ خیبر: 628ء بمطابق 7ھ

پہلا سفرِ حجّ؛ 629ء بمطابق 7ھ

جنگ مؤتہ: 629ء بمطابق 8ھ

فتح مکہ: 630ء بمطابق 8ھ

غزوہ حنین: 630ء بمطابق 8ھ

غزوہ طائف: 630ء بمطابق 8ھ

جزیرة العرب پر تسلط: 631ء بمطابق 9ھ

غزوہ تبوک: 632ء بمطابق 9ھ

حجۃ الوداع: 632ء بمطابق 10ھ

واقعۂ غدیر: خم 632ء بمطابق 10ھ

شہادت: 632ء بمطابق 11ھ