Back to حضرت محمد بن عبد اللہ ص

عظمتِ رسول اللہ ص (ایک صحابی کے عمل سے)

عظمتِ رسول اللہ ص (ایک صحابی کے عمل سے)

انس نے ابو العالیہ کو ایک سیب دیا، تو انہوں نے اسے اپنی ہتھیلی میں رکھا، اسے ملنے لگے، اسے چومنے لگے، اور اسے اپنے چہرے پر ملتے ہوئے کہا:

 

یہ وہ سیب ہے جسے اُس ہاتھ نے چھوا ہے جس نے نبی ﷺ کے ہاتھ کو چھوا تھا۔

 

Invisible islam

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1