Back to کتب شیعہ اور علماء

کیا نہج البلاغہ مکمل کتاب بلکل صحیح ہے؟

کیا نہج البلاغہ مکمل کتاب بلکل صحیح ہے؟
کیا نہج البلاغہ مکمل کتاب بلکل صحیح ہے؟
کیا نہج البلاغہ مکمل کتاب بلکل صحیح ہے؟

کیا پوری  کتاب نہج البلاغہ صحیح ہے؟ 📖

 

اس بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ محقق اور استاد قراملکی اس حوالے سے لکھتے ہیں:

 

📜 ’’یہاں سے واضح ہوتا ہے کہ نہج البلاغہ کی بے مثال قدر و منزلت اور سید رضی کی کاوش کا اعتراف کرنے کے باوجود ہم اس کی تمام عبارتوں کو بغیر تحقیق کے، یا ایسی قرائن و شواہد کی موجودگی میں جو اس کے خلاف ہوں، حضرت علیؑ کی طرف منسوب نہیں کر سکتے۔ کم از کم جہاں کسی عبارت کے بارے میں شبہ ہو یا وہ خود حضرتؑ کے اصول و مبانی سے متصادم ہو، وہاں ہمیں اس کے سندی اصالت و صحت کے بارے میں دوبارہ غور کرنا چاہیے۔‘‘

 

 

📚 پاسخ به شبهات کلامی، دفتر چہارم، ص ۳۵۰–۳۵۱

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3