Back to حضرت محمد بن عبد اللہ ص

کیا رسول اللہ ص پیر کے دن پیدا ہوئے؟

کیا رسول اللہ ص پیر کے دن پیدا ہوئے؟
کیا رسول اللہ ص پیر کے دن پیدا ہوئے؟

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

 

ایک شخص میرے پاس آیا اور کہا: "جعلت فداک! میں سفر پر جانا چاہتا ہوں، میرے لیے دعا کیجیے۔"

 

امام نے فرمایا: "کب سفر پر روانہ ہو گے؟"

 

اس نے کہا: "روزِ دوشنبه (پیر)۔"

 

امام نے فرمایا: "روزِ دوشنبه کیوں؟"

 

اس نے کہا: "اس میں برکت طلب کرتا ہوں کیونکہ رسول اللہ ﷺ اسی دن پیدا ہوئے تھے۔"

 

امام نے فرمایا: "انہوں نے جھوٹ کہا، رسول اللہ ﷺ روزِ جمعہ کو پیدا ہوئے تھے۔ اور کوئی دن روزِ دوشنبه (پیر) سے زیادہ شوم (نحوست والا) نہیں ہے۔ یہ وہ دن ہے جس دن رسول اللہ ﷺ وفات پا گئے، آسمانی وحی کا سلسلہ منقطع ہو گیا اور ہمارے حق میں ظلم ہوا۔ کیا میں تمہیں ایسے دن کی رہنمائی نہ کروں جو نرم اور آسان ہے؟ وہ دن ہے جس میں اللہ نے حضرت داؤدؑ کے لیے لوہا نرم کیا تھا۔"

 

اس شخص نے کہا: "جی، فدایت شوم۔"

 

امام نے فرمایا: "روزِ سه‌شنبه (منگل) کو سفر پر نکلو۔"

 

📚 حوالہ:

الخصال، شیخ صدوق، ص 421، ح 67، تحقیق علی اکبر الغفاری، مؤسسہ النشر الإسلامی، قم، ط 9، 1434ھ۔

 

🔴 سند روایت :

 

1) أبی (علی بن الحسین بن بابویه)

 

📜 684 علی بن الحسین بن موسى بن بابویه القمی‏

أبو الحسن، شیخ القمیین فی عصره، و متقدمهم، و فقیههم، و ثقتهم.

 

📚 النجاشی الأسدی الکوفی، ابوالعباس أحمد بن علی بن أحمد بن العباس (متوفاى450هـ)، فهرست أسماء مصنفی الشیعة المشتهر ب‍ رجال النجاشی،ص 261، تحقیق: السید موسی الشبیری الزنجانی، ناشر: مؤسسة النشر الاسلامی ـ قم، الطبعة: الخامسة، 1416هـ .

 

2) سعد بن عبد الله

 

📜 [316] سعد [بن عبد اللّه‏]

سعد بن عبد اللّه القمی، یکنّى أبا القاسم، جلیل القدر، واسع الأخبار، کثیر التصانیف، ثقة.

 

📚 الطوسی، الشیخ ابوجعفر، محمد بن الحسن بن علی بن الحسن (متوفاى460هـ)، الفهرست،ص 215، محقق: طباطبایى، عبد العزیز، ناشر: مکتبة المحقق الطباطبائی‏.

 

3) أحمد بن محمد بن عیسى

 

📜 5197- 3 أحمد بن محمّد بن عیسى‏

الأشعری القمّیّ، ثقة، له کتب.

 

📚 الطوسی، الشیخ ابوجعفر، محمد بن الحسن بن علی بن الحسن (متوفاى460هـ)، رجال الطوسی، ص 351، تحقیق: جواد القیومی الأصفهانی، ناشر: مؤسسة النشر الاسلامی ـ قم، الطبعة: الأولى، 1415هـ .

 

4) موسی بن القاسم البجلی

 

📜 5424- 37 موسى بن القاسم بن معاویة

بن وهب، عربی بجلی، کوفی، ثقة.

 

📚 الطوسی، الشیخ ابوجعفر، محمد بن الحسن بن علی بن الحسن (متوفاى460هـ)، رجال الطوسی، ص 365، تحقیق: جواد القیومی الأصفهانی، ناشر: مؤسسة النشر الاسلامی ـ قم، الطبعة: الأولى، 1415هـ .

 

5) علی بن جعفر

 

📜 5317- 3 علیّ بن جعفر بن محمّد

له کتاب، ثقة.

 

📚 الطوسی، الشیخ ابوجعفر، محمد بن الحسن بن علی بن الحسن (متوفاى460هـ)، رجال الطوسی، ص 359، تحقیق: جواد القیومی الأصفهانی، ناشر: مؤسسة النشر الاسلامی ـ قم، الطبعة: الأولى، 1415هـ .

 

منقول: بدر علی

 

Invisibleislam. Com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2