Back to شیعہ خیر البریہ

مخالفین کے ساتھ اشتراک صرف قبلہ رُخ ہونے کی حد تک

مخالفین کے ساتھ اشتراک صرف قبلہ رُخ ہونے کی حد تک
مخالفین کے ساتھ اشتراک صرف قبلہ رُخ ہونے کی حد تک

🔴 مخالفین کے ساتھ اشتراک صرف قبلہ رُخ ہونے کی حد تک

 

📜 سُلَيْمَانُ مَوْلَى طَرْبَالٍ، قَالَ: ذَكَرْتُ هَذِهِ الْأَهْوَاءَ عِنْدَ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ، قَالَ: لَا وَاللَّهِ مَا هُمْ عَلَى شَيْءٍ مِمَّا جَاءَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ إِلَّا اسْتِقْبَالَ الْكَعْبَةِ فَقَطْ۔

 

✍️ سلیمان مولیٰ طربال کہتے ہیں: میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی خدمت میں ان لوگوں (مخالفین) کا ذکر کیا۔

 

▪️ امام علیہ السلام نے فرمایا:

 

📃 "خدا کی قسم! وہ ان چیزوں میں سے کسی بھی چیز پر نہیں ہیں جو رسولِ خدا ﷺ اپنے اہلِ بیتؑ کے ساتھ لے کر آئے تھے، سوائے صرف قبلۂ کعبہ کی طرف رخ کرنے کے۔"

 

📚 المحاسن البرقي، ج ۱، ص ۱۵۶، ح ۸۹

 

بدر علی

 

Invisibleislam .com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2