حکیم بن حزام کا خانۂ کعبہ میں پیدا ہونا ایک غلط اور من گھڑت قصہ ہے، جس کی کوئی قابلِ اعتماد حیثیت نہیں
❌ حکیم بن حزام کا خانۂ کعبہ میں پیدا ہونا ایک غلط اور من گھڑت قصہ ہے، جس کی کوئی قابلِ اعتماد حیثیت نہیں۔
✅ سبط ابنِ جوزی جیسے معتبر محدثین نے اس دعوے کو صراحت کے ساتھ رد کیا ہے۔
مشہور محدث سبط ابنِ جوزی نے اپنی کتاب تذکرۃ الخواص میں حکیم بن حزام کے خانۂ کعبہ میں پیدا ہونے کے دعوے کو اس طرح رد کیا ہے:
📜 حکیم بن حزام کی ماں نے اسے خانۂ کعبہ میں جنا اس بارے میں حافظ ابو نعیم اصفہانی نے ایک طویل روایت نقل کی ہے، مگر اس روایت کی سند میں روح بن صلاح ہے، جسے حافظ ابنِ عدی نے ضعیف قرار دیا ہے۔
📚 تذکرۃ الخواص سبط ابنِ جوزی صفحہ 156
اس کے برعکس امام علی علیہ السلام کا خانۂ کعبہ میں پیدا ہونا تواتر کے ساتھ ثابت ہے، اور اس حقیقت کو امام حاکم، ذہبی، ملا علی قاری اور دیگر اکابر علماء نے تسلیم کیا ہے
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen