Back to علیؑ مَولودِ کعبہ

علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی رحمہ اللہ

علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی رحمہ اللہ
علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی رحمہ اللہ

علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی (رحمہ اللہ)

 

📜 امیرالمؤمنین علی علیہ السلام جمعہ کے دن، ماہِ رجب کی تیرہ تاریخ کو، عامِ فیل کے تیس سال بعد، خانۂ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے۔ اور یہ بات ہمارے نیک سیرت علما کے نزدیک بھی اور دیگر لوگوں کے نزدیک بھی مشہور ہے۔

 

📚 الصحیح من سیرة الامام علی علیہ السلام، ج 1 ص 60، طبع المرکز الاسلامی للدراسات

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2