شیخ عباس قمی رحمہ اللہ
شیخ عباس قمی رحمہ اللہ

شیخ عباس قمی (رحمہ اللہ)

 

📜 مشہور یہ ہے کہ امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہ السلام مکہ مکرمہ میں بیت الحرام کے اندر، جمعہ کے دن، ماہِ رجب کی تیرہ تاریخ کو، عامِ فیل کے تیس سال بعد پیدا ہوئے۔

 

📚 منتهی الآمال، ج 1 ص 205، طبع دار المصطفی العالمیة

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2