علامہ مجلسی (رحمہ اللہ)
📜 محدثین اور مؤرخین کے درمیان مشہور یہ ہے کہ حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام جمعہ کے دن، ماہِ رجب کی تیرہ تاریخ کو، عامِ فیل کے تیس سال بعد، عین خانۂ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے۔
📚 جلاء العیون، ص 289، طبع انتشارات سرور
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen