علامہ سید ہاشم بحرانی (رحمہ اللہ)
📜 امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کی ولادت کعبہ میں ہونے کی روایت حدِّ تواتر تک پہنچ چکی ہے، اور یہ بات عامہ و خاصہ (اہلِ سنت و شیعہ) کی کتابوں میں معروف اور ثابت ہے۔
📚 غایة المرام و حجة الخصام، ج 1 ص 50، طبع مؤسسة التاريخ العربي
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen