Back to علیؑ مَولودِ کعبہ

البحراني، الشيخ يوسف (وفات 1186 هـ)

البحراني، الشيخ يوسف (وفات 1186 هـ)
البحراني، الشيخ يوسف (وفات 1186 هـ)
البحراني، الشيخ يوسف (وفات 1186 هـ)

شیخ یوسف بحرانی، جو صاحبِ حدائق کے نام سے مشہور ہیں، اس فضیلت کے بارے میں لکھتے ہیں:

 

📜 امام علی علیہ السلام خانۂ خدا میں پیدا ہوئے، اور نہ ان سے پہلے اور نہ ان کے بعد کوئی وہاں پیدا ہوا۔ یہ ایک ایسی فضیلت ہے جو خاص طور پر انہی کے لیے مخصوص ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کے دن، ماہِ رجب کی تیرہ تاریخ کو پیش آیا۔

 

📚 البحراني، الشيخ يوسف (وفات 1186 هـ)، الحدائق الناضرة في أحكام العترة الطاهرة، ج 17 ص 432 و 433، ناشر: مؤسسة النشر الإسلامي التابعة لجماعة المدرسين بقم المشرفة، طبق برنامه مكتبه اہل البيت

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3