مشہور شیعہ متکلم، مرحوم علامہ حلّی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ بھی یوں لکھتے ہیں:
📜 امیرالمؤمنین علیہ السلام جمعہ کے روز، ماہِ رجب کی تیرہ تاریخ کو، عامِ فیل کے تیس سال بعد، خانۂ خدا میں پیدا ہوئے، اور نہ ان سے پہلے اور نہ ان کے بعد کسی نے وہاں ولادت پائی۔
📚 الحلي، الحسن بن يوسف بن المطهر (وفات 726 هـ)، كشف اليقين في فضائل أمير المؤمنين، ص 17، تحقیق: حسين الدرگاهي أبا محمد حسن حسين آبادي، محلِ نشر: تہران، بینا، الطبعة الأولى 1411 هـ – 1991 م
۔
علامہ حلّی (رحمہ اللہ)
📜 امیرالمؤمنین علیہ السلام جمعہ کے دن، ماہِ رجب کی تیرہ تاریخ کو، عامِ فیل کے تیس سال بعد، خانۂ کعبہ میں پیدا ہوئے، اور نہ ان سے پہلے اور نہ ان کے بعد کوئی وہاں پیدا ہوا۔
📚 کشف الیقین فی فضائل امیرالمؤمنین، ص 17، طبع تہران
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen