قطب راوندی بھی اس طرح لکھتے ہیں:
📜 بے شک امام علی علیہ السلام خانۂ خدا میں پیدا ہوئے، اور ان کے سوا کوئی بھی وہاں پیدا نہیں ہوا۔
📚 الراوندي، قطب الدين (وفات 573 ھ)، الخرائج والجرائح، ج 2 ص 888، تحقیق و نشر: مؤسسة الإمام المهدي عليه السلام ـ قم، الطبعة الأولى، 1409 ھ
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen