Back to علیؑ مَولودِ کعبہ
ابن شهرآشوب، رشيد الدين أبي عبد الله محمد بن علي السروي المازندراني (وفات 588 هـ)
ابن شہر آشوب حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کعبہ میں کے بارے میں لکھتے ہیں:
📜 امام علی علیہ السلام کے سوا کوئی نہیں جو سب سے برتر دن یعنی جمعہ کے روز اور ماہ [رجب] میں خانہ خدا میں پیدا ہوا ہو۔
📚 ابن شهرآشوب، رشيد الدين أبي عبد الله محمد بن علي السروي المازندراني (وفات 588 هـ)، مناقب آل أبي طالب، ج 2 ص 200، تحقيق: دکتر یوسف البقاعی، ناشر: دار الضواء
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen