علامہ طبرسی رحمه الله
علامہ طبرسی رحمه الله
علامہ طبرسی رحمه الله

مرحوم طبرسی بھی لکھتے ہیں:

 

📜 حضرت امام علی علیہ السلام جمعہ کے روز، ماہ رجب کی تیرہ تاریخ کو، عام الفیل کے تیس سال بعد، خانہ خدا میں شہر مکہ میں پیدا ہوئے۔ نہ ان سے پہلے اور نہ ان کے بعد کسی نے خانہ خدا میں ولادت پائی۔ یہ وہ فضیلت ہے جو خداوند نے علی علیہ السلام کے مقام کی تعظیم اور ان کی منزلت کو بلند کرنے کے لیے انہیں اختصاص دی۔

 

📚 الطبرسي، أبي علي الفضل بن الحسن (وفات 548 هـ)، إعلام الورى بأعلام الهدى، ج 1 ص 306، تحقيق و نشر: مؤسسة آل البيت عليهم السلام لإحياء التراث ـ قم، الطبعة الأولى، 1417 هـ

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3