ابن بطریق، امامیہ کے علمائے کرام میں سے، بھی اس طرح لکھتے ہیں:
📜 حضرت امام علی علیہ السلام جمعہ کے روز، ماہ رجب کی تیرہ تاریخ کو، عام الفیل کے تیس سال بعد، خانہ خدا میں شہر مکہ میں پیدا ہوئے۔ نہ ان سے پہلے اور نہ ان کے بعد کسی نے خانہ خدا میں ولادت پائی۔ یہ خداوند کی طرف سے ان کے لیے ایک عنایت ہے، اور ساتھ ہی ان کے عظیم مقام کی تعظیم بھی ہے۔
📚 ابن البطريق، عمدة عيون صحاح الاخبار في مناقب إمام الأبرار، ص 24، مؤسسة النشر الإسلامي التابعة لجماعة المدرسين بقم المشرفة، جمادی الأولى 1407
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen