شیخ مفید، بزرگ شیعہ علماء لکھتے ہیں:
📜 حضرت امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہ السلام جمعہ کے روز، ماہ رجب کی تیرہ تاریخ کو، عام الفیل کے تیس سال بعد، خانہ کعبہ میں شہر مکہ میں پیدا ہوئے۔ نہ ان سے پہلے اور نہ ان کے بعد کسی نے خانہ خدا میں ولادت پائی۔ یہ عظیم واقعہ امام علی علیہ السلام کے لیے خداوند متعال کی طرف سے ایک خاص نعمت ہے۔
📚 الشیخ المفید، أبي عبد الله محمد بن محمد بن النعمان العكبري البغدادي (وفات 413 ھ)، الإرشاد في معرفة حجج الله علي العباد، ج 1، ص 5، تحقیق: مؤسسة آل البيت عليهم السلام لتحقيق التراث، ناشر: دار المفيد للطباعة والنشر والتوزيع بيروت، الطبعة الثانية، 1414 ھ – 1993 م
#بدر_علی
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen