شیخ صدوق رحمه الله
شیخ صدوق رحمه الله
شیخ صدوق رحمه الله

شیخ صدوق رحمه الله:

 

📜 انہوں نے امام علی علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ کعبہ میں اپنی تین تصانیف میں بیان کیا ہے۔ اسی طرح نجاشی نے کتاب مولد امیرالمؤمنین علیہ السلام میں شیخ صدوق سے یہ روایت نقل کی ہے۔ (رجال النجاشی - ص 392)۔ سید بن طاووس نے بھی اسی روایت کو "مولد مولانا علی علیہ السلام بالبيت" کے عنوان سے شیخ صدوق سے نقل کیا ہے۔

 

📚 الیقین باختصاص مولانا علی علیہ السلام بإمرة المؤمنين، ص: 191

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3