ناصبی محدث دھلوی
ناصبی محدث دھلوی
ناصبی محدث دھلوی
ناصبی محدث دھلوی
ناصبی محدث دھلوی
ناصبی محدث دھلوی
ناصبی محدث دھلوی
ناصبی محدث دھلوی
ناصبی محدث دھلوی
ناصبی محدث دھلوی

علیؑ مولود کعبہ

 

پوسٹ نمبر 16

 

ناسبی عالم محدث دھلوی کا اقرار کہ امام علی ع کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی اور یہ انکے فضائل میں سے ہے 

 

📜 ان کی ولادت کے دوران ظاہر ہونے والی فضائل میں سے ایک یہ ہے کہ آپ خانۂ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے۔

 

📚إزالة الخفاء عن خلافة الخلفاء، جلد 4، ص 262

 

عبدالعزیز دہلوی نے حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت پر توجیہہ پیش کی ہے کہ

 

📜 صحیح یہ ہے کہ اہلِ جاہلیت کی عادت تھی کہ پندرہ رجب کے دن کعبہ کا دروازہ کھولا جاتا اور سب لوگ زیارت کے لیے اندر داخل ہوتے تھے، اور عورتوں کی عادت تھی کہ وہ مردوں سے ایک یا دو دن پہلے داخل ہو جائیں۔ فاطمہ بنتِ اسد اس وقت ولادت کے قریب تھیں اور یہ ہوا کہ وہاں بھیڑ کے سبب ان کا ولادت کا وقت اسی جگہ پر آ گیا۔

 

📚مختصر التحفة الاثنی عشریة، ص 48

 

#بدر_علی 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10